قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا، اپوزیشن کی جانب سے کورم کی نشاندہی پر ڈپٹی اسپیکر  قاسم سوری نے اجلاس ملتوی کیا،اجلاس میں ضمنی مالیاتی بل 2021 پر بحث ہونا  تھی۔قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن نے احتجاج و شور شرابہ کیا، کورم کورم کے نعرے لگائے جس کی وجہ سے اجلاس کی کارروائی نہ چل سکی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سندھ رینجرز کی جانب سے عمر کوٹ میں اونٹ ریس مقابلے کا انعقاد

سندھ رینجرز کی جانب سے عمر کوٹ میں اونٹ ریس مقابلے کا…

کلاس میں پینسل چوری ہونے پر پرائمری کا بچہ مقدمہ درج کرانے تھانے پہنچ گیا

اسکول میں بچوں کے جھگڑے ایک عام سی بات ہے لیکن بھارت…

گورنر پنجاب نے عثمان بزدار کا استعفیٰ مسترد کر دیا

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا…