اسلام آباد میں کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کی منظوری دے کر وزیراعظم عمران خان نے میلہ لوٹ لیا ،اطلاعات کے مطابق شائقین کرکٹ کے لیے اچھی خبر ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے نئے کرکٹ اسٹیڈیم کی منظوری ‏دے دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے ملاقات کی جس ‏میں پی ایس ایل سیزن اور کرکٹ کے مجموعی ڈھانچے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سینیٹ کی نشست بحال ہونے کے بعد فیصل واوڈا کی ٹوئٹ

تحریک انصاف کےرہنما فیصل واوڈا کو سینیٹ کی نشست پربحال کردیا گیا…

پسند کی شادی کے اصرار پر باپ بیٹے نے لڑکی کو قتل کر دیا

کراچی کےعلاقے گلشن معمار میںجہاں بڑی عمر کے آدمی سے شادی کے…

Pakistan ‘in touch’ with Afghan authorities over return of illegal immigrants

The Foreign Office (FO) on Thursday asserted that Pakistan was in touch…