نیوزی لینڈ کے مقامی وقت کے مطابق 12 بجتے ہی نئے سال کا آغاز ہوا۔

سڈنی میں آسمان رنگا رنگ روشنیوں سے جگمگا اٹھا— فوٹو: اے ایف پی

پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجے آسٹریلیا میں بھی نئے سال کا آغاز ہوا اور سال نو کے آغازپر آسٹریلیا کے سڈنی ہاربر پر شاندار آتش بازی کی گئی۔

سال نو کے آغازپر آسٹریلیا کے سڈنی ہاربر پر شاندار آتش بازی کی گئی — فوٹو: اے ایف پی

اس دوران آسمان رنگا رنگ روشنیوں سے جگمگا اٹھا اور اس موقع پر ہزاروں افراد نے یہ منظر دیکھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نوازشریف اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے سیاست میں آئے لیکن پھرانہیں کے ہی خلاف ہوگئے

ن لیگ کے دور میں مشیر خارجہ رہنے والے سرتاج عزیز نے…

Bomb explodes during BDS search operation in Turbat

At least one personnel of Bomb Disposal Squad (BDS) martyred as a…

لوگوں کی جانیں بچانے والا”گولڈ میڈلسٹ” چوہا چل بسا

کمبوڈیا میں لوگوں کو زیر زمین نصب بارودی مواد سےبچانے والا چوہا…

Bakhtawar Bhutto Zardari, husband welcome third baby boy

Bakhtawar Bhutto Zardari, the eldest child of President Asif Ali Zardari and…