سال 2021 کےدوران خواجہ سراؤں کو ان کی الگ پہچان اورحقوق کی فراہمی کیلئےکئی اقدامات اٹھائے گئے ہیں تاہم پنجاب میں ابھی تک ٹرانس جینڈررائٹس ایکٹ ابھی تک منظورنہیں ہوسکا ہےتاہم اب محکمہ انسانی حقوق پنجاب نےخواجہ سراؤں کےحقوق کیلئےکام کرنیوالی این جی او کی معاونت سے واجہ سراؤں پر شدد،امتیازی سلوک اورشکایات کے اندارج کیلیےموبائل فون ایپ متعارف کروادی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Six BLF terrorists killed in Balochistan: ISPR

On Sunday, security forces killed six terrorists belonging to the Baloch Liberation…

عمران خان اور اس کے چمچے:ن لیگ کی ترجمان کا مہذب انداز گفتگو

عمران خان اور اس کے چمچے:ن لیگ کی ترجمان کا مہذب انداز…

ملکہ برطانیہ کا کفن تھامنےکی کوشش کرنے والے شخص گرفتار

آنجہانی ملکہ برطانیہ کے آخری دیدار کے لیےآنےوالے شخص نے کفن تھامنے…