صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے لنڈی میں کار پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دوران علاج ایک اور زخمی دم توڑ گیا,پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں تین بھائی بھی شامل ہیں جبکہ واقعہ لین دین کےتنازع پرپیش آیا۔پولیس کے مطابق کار پر فائرنگ میں ملوث فرار ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کی والدہ انتقال کر گئیں

شعیب اختر کی والدہ انتقال کرگئیں والدہ کی طبیعت اچانک خراب ہونےپرانہیں…

بشری انصاری اور اذان سمیع کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

شوبز کی نامور ڈائریکٹر سلطانہ صدیقی کےگھرشادی کی تقریب کےموقع پرمعروف شوبز…

PTA begins multi-finger biometric SIM Verification

  In order to avoid fraud and illegal sale of SIM cards…