ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں فضائی آلودگی میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہےمحکمۂ ماحولیات کےمطابق راولپنڈی میں ائیر کوالٹی انڈیکس 68،رحیم یار خان،فیصل آباد میں 87جبکہ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہورکا 196 پنجاب یونیورسٹی ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی لاہورمیں 195،ٹاؤن شپ سیکٹر ٹو 144اور لا ہور کےٹاون ہال میں 183ریکارڈ کیاگیا ہےیہ تمام ڈیٹا 24 گھنٹےکی بنیادپرمرتب کیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور اسلام آباد موٹروے پاک فضائیہ کی مشقوں کی وجہ سے بند

لاہور اسلام آباد موٹروے پاک فضائیہ کی مشقوں کی وجہ سے بند…

عمر شریف کی میت پاکستان پہنچ گئی نماز جنازہ سہ پہر تین بجے ادا کی جائے گی

عمر شریف کی میت تدفین کےلیے جرمنی سے کراچی پہنچادی گئی ہسعید…

یپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا

نیپرا نے بجلی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا،جس کے…