سندھ میں رواں سال تقریباً ساڑھے سات ہزار سے زائد بچے نمونیا سے زندگی کی بازی ہارگئے۔ محکمہ صحت کے مطابق نمونیا سے انتقال کرنےوالے بیشتر بچوں کی عمریں 5 سال سے کم تھیں۔صوبے میں رواں سال 27 ہزار سے زائد بچے نمونیا سے متاثر ہوئے ہیں۔ متاثرہ 40 فیصد بچے شہری اور 60 فیصد سندھ کے دیہی علاقوں سے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Health dept breaks silence on Karachi ‘COVID’ deaths

The Sindh Health Department has dismissed reports claiming four deaths due to…

فوج اور قوم کے درمیان خلیج پیدا کرنا ملک دشمن قوتوں کا ایجنڈا ہے،پرویز الہیٰ

چودھری پرویز الہیٰ نےکہاہےکہ آرمی چیف نےدہشت گردی کےخاتمہ میں ناقابل فراموش…

نئی دہلی : پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم آزادی کی خصوصی تقریب

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بھی پاکستانی ہائی کمیشن میں پاکستان کے…