بھارتی ٹیم کے سابق کپتان اور کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جس کے بعد انہیں ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔  رواں سال جنوری میں گنگولی کی دل کی سرجری ہوئی تھی اور سال کے اختتام سے قبل انہیں ایک مرتبہ پھر ہسپتال میں داخل کرنا پڑ گیا۔ ڈاکٹرز نے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سابق حکمرانوں کے قرضے اوران پرسود اداکرنے کے لیے ادھراُدھرسے قرض لے رہاہوں:وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کابینہ کے اجلاس میں ارکان کو منی بجٹ لانے…

Pakistan decides to intensify Covid screening at airports

Pakistan has decided to intensify the Covid screening of inbound passengers at…

آزادکشمیرانتخابات:ن لیگ کی اہم شخصیات پی ٹی آئی کا ٹکٹ لینے کے لیے کوشاں

مظفرآباد:آزادکشمیرانتخابات:ن لیگ کی اہم شخصیات پی ٹی آئی کا ٹکٹ لینے کے…

افغانستان کی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ افغانستان کی…