عمان نے غیر ملکیوں کے ملک میں آنےکے لیےکورونا ویکسین کی 2 خوراکیں لازمی قرار دے دیں۔ عمانی خبر ایجنسی کے مطابق کورونا ویکسین کی دو خوراکیں لگوانے والوں کو ہی سلطنت عمان میں داخلے کی اجازت ہوگی۔

کورونا ویکسین لگوانے کی شرط غیرملکیوں پر عائد ہوگی،  18 سال سے زائد عمرکے غیر ملکیوں کو عمان میں داخلے سے قبل کورونا ویکسین کی 2 خوراکیں لگوانا لازمی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹھٹھہ: کوئلے کی کان میں پھنسے 6 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں

ٹھٹھہ کے قریب جھمپیر میں کوئلے کی کان میں 12 فٹ بارش…

پانچ مختلف ممالک میں سنچریاں بنانے پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں فواد عالم

قومی کرکٹر فواد عالم کا کہنا ہے کہ پانچ مختلف ممالک میں…

سی پیک کے تحت ایک اور اکنامک زون بنانے کا فیصلہ

ذرائع وزارت منصوبہ بندی کےمطابق سی پیک کا ساتواں سپیشل اکنامک زون…

معروف شاعرہ پروین شاکر کی 27 ویں برسی

معروف شاعرہ پروین شاکر کی آج 27ویں برسی منائی جا رہی ہے۔پروین…