اسلام آباد کی  نجی یونیورسٹی کے واش روم سے سی ایس فرسٹ سمسٹر کے طالبعلم محمد عثمان کی لاش ملی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ طالبعلم کی موت واش روم میں دن گھٹنے کے باعث ہوئی ہے۔ذرائع نے کہا کہ محمد عثمان واش روم میں نہانے گیا تھا جس میں گیزر سے لیکج کے باعث کاربن مونوآکسائیڈ گیس جمع ہو گئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

افغان فوج کی پسپائی نے ‘ہم سب کو حیران کیا’، امریکی سیکریٹری دفاع

امریکا کے سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن نے کانگریس کو بتایا کہ افغان…

آزاد کشمیر انتخابات: پی پی کا پولنگ اسٹیشنز سے دو ایجنٹس لاپتہ ہونے کا الزام

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی قیادت کا کہنا ہے کہ پولنگ ڈے…

At least 7 killed in Dunyapur accident

At least seven persons were killed when a trailer crashed into roadside…