لاہور میں فائرنگ سے 1 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا ہے۔یہ واقعہ لاہور کے علاقے سنگھ پورہ میں پیش آیا جہاں گولی لگنے سے موٹر سائیکل سوار وقاص نامی شخص جاں بحق ہو گیا۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے۔
Author
Share article
			The post has been shared by			 0 
			people.		
						 
			 
					 
							 
					 
					 
					 
					 
						 
						 
						