امریکی سائنسدانوں نے نیواڈا کے پہاڑوں میں ایک ایسے دیوقامت سمندری جانور کےفوسلز دریافت کیے ہیں اس کےرکازات تقریباً 24 کروڑ سال قدیم ہیں اس کی کھوپڑی چھ فٹ سے بھی زیادہ لمبی ہے جس کی بنیاد پر ماہرین نےاندازہ لگایا ہےکہ یہ سمندری جانور کم از کم 56 فٹ لمبا رہا ہوگا۔نو دریافتہ اکتھیوسار، جسے ’سمبوشپونڈائلس ینگورم‘کا نام دیا گیا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.