پاکستان کی فضائیہ نے قائد اعظم محمد علی جناح کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیاپاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے قائداعظم کے یوم پیدائش پر مختصر دورانیے کی دستاویزی فلم جاری کی ہے دستاویزی فلم میں قائداعظم کو برصغیر کے مظلوم مسلمانوں کے لیے بطور امید اجاگر کیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارتی ڈیلٹا وائرس نےپاکستان پرجراثیمی حملہ کردیا

اسلام آباد :بھارتی کورونا ڈیلٹا وائرس پاکستان میں بڑی تیزی سے پھیلنے…

وزیر اعلیٰ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

کوئٹہ : مقامی عدالت نے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال اور سابق…

چچا اور چچی کو قتل کر کے ملزم نے خودکشی کر لی

جہلم:پنڈدادن خان میں چچا اور چچی کو قتل کرنےوالے ملزم نے مبینہ…

شیخ رشید کی الیکشن سے پہلے تیسری نون لیگ وجود میں آنے کی پیش گوئی

راولپنڈی: شیخ رشید  نے کہا کہ امریکی ناظم الامور کو بھی پتہ…