کراچی والوں کے لئے گرین لائن بس سروس آج سے شروع ہو گئی پہلے مرحلہ میں 22 اسٹیشنز میں سے 11 اسٹیشن فعال کیئے گئے ہیں مسافروں کے لئے کم سے کم کرایہ 15 روپے سے 55 روپے وصول کیاجائے گا۔سروس ابتدائی طور پر صبح 8 سےدوپہر 12 بجے تک چلے گی اس دوران 15 دن آزمائشی طور پر 80 میں سے صرف 25 بسیں 4 گھنٹے کیلئےچلائی جائیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سٹیٹ بینک کی جانب سے نئی زری پالیسی کا اعلان آج ہوگا

سٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاجس میں شرح…

اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی کمیٹی کیلئے نام مانگ لئے

اسپیکر قومی اسمبلی نےانتخابی اصلاحات سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کے لیے پارلیمانی…