پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ فنکار،میزبان اور مزاحیہ اداکار معین اختر کی 72 ویں سالگرہ پر گوگل نے اپنے ڈوڈل سے انہیں ایک شاندار خراجِ تحسین پیش کیا ہےآج رات رات 12:00 بجتے ہی گوگل کےاسکرین پر معین اختر کا ڈوڈل نمایاں ہوگیا گوگل نے کئی ماڈلوں کے ٹی وی پر اپنا نام اور معین اختر کے کرداروں والی تصاویر دکھائی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Suspect arrested for raping girl for employment

On Thursday, Police claimed to have captured one of the three suspects…

ارطغرل غازی کا اختتام،پی ٹی وی پر اب کونسا تاریخی ڈرامہ نشر کیا جائے گا؟

پپی ٹی وی پر گزشتہ شب شہرہ آفاق ترک سیریز ‘ارطغرل غازی’…

امریکا میں کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا نےخطرے کی گھنٹی بجا دی

امریکا میں عالمی وبا کورونا وائرس کی بھارتی قسم ڈیلٹا نےخطرے کی…