دبئی:قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی ٹیسٹ اور ٹی 20رینکنگ میں ایک مرتبہ بادشاہت کا تاج سر پر سجالیا ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ درجہ بندی کے مطابق ٹی 20میں محمد رضوان ایک درجہ ترقی کے بعد چوتھے سے تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گینگ ریپ میں نامزد اشتہاری ملزم 6 سال بعد گرفتار

پنجاب پولیس نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتےہوئے بیرون ملک…

نوجوان نے ہاسٹل کے کمرے میں مبینہ طور پر خود کشی کرلی

زین عباس ٹاؤن شپ کی ایک نجی یونیورسٹی میں زیر تعلیم تھےاورانہوں…

ترکی میں موجود ٹک ٹاکر حریم شاہ کی طبیعت ناساز

سندھ ہائیکورٹ میں حریم شاہ کےکیس سےمتعلق سماعت میں انکے وکیل نےعدالت…