ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد میں 34 سالہ ابھے ڈانگے اور 31 سالہ سپریو چکروتی نے شادی کرلی ہم جنس پرست جوڑے کی شادی میں اُن کے اہل خانہ اور دوستوں نے بھی شرکت کی۔تقریب میں پنجاب اور بنگال کی شادی کی روایتی رسومات بھی ادا کی گئیں ہم جنس پرست جوڑے نے ایک دوسرے کو انگوٹھیاں بھی پہنائیں
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.