افغان خبررساں ایجنسی کے مطابق افغان فٹسال ٹیم کے کھلاڑی علی عرب زادہ ایران میں انتقال کرگئے جبکہ ان کی موت کی وجہ سامنے نہیں آئی۔رپورٹس کے مطابق افغان فٹسال کمیٹی عہدیداروں نے عرب زادہ کی موت کی تصدیق کی کردی ہے  افغانستان کی فٹ بال فیڈریشن بالخصوص فٹسال کمیٹی کا کہنا ہے کہ عرب زادہ قومی فٹسال ٹیم کے اہم کھلاڑی  میں سے ایک تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

انگلینڈ اور آسٹریلیا کو پاکستان میں صرف پاکستانی ٹیم سے خوف محسوس کرنا چاہیئے

وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرااکرم نے آسٹریلوی اور انگلینڈ ٹیم کو پاکستان…

Effective Anti-COVID19 SOPs in Place for Inbound International Flights

ISLAMABAD, Oct 21 (APP): The Civil Aviation Authority (CAA) has introduced effective…

اسپورٹس اینکر زینب عباس کے ہاں بیٹے کی پیدائش

اسپورٹس اینکر و صحافی زینب عباس نے 12 اور 13 دسمبر کی…