مسلم لیگ قائد اعظم   کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے  چوہدری شجاعت حسین کے انتقال کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا۔اپنے بیان میں چوہدری پرویزالٰہی کا کہنا تھاکہ چوہدری شجاعت کے انتقال کی جھوٹی خبر سوشل میڈیا پر چلائی گئی۔ان کا کہنا تھاکہ چوہدری شجاعت 15 روز پہلے اسپتال سے گھر آچکے ہیں اور وہ خیریت سے گھر پر ہیں۔
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سابق وزیر اعظم نواز شریف دسمبر میں وطن واپس آئیں گے ن لیگی رہنما کا دعویٰ

مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے ایک بار پھرلندن میں…

صفدراعوان کے بیٹے جنید صفدر کی شادی مریم نوازنے سوشل میڈیا پردھوم مچادی

 صفدراعوان کے بیٹے جنید صفدر کی شادی مریم نوازنے سوشل میڈیا پردھوم…