پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نےایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔محمد رضوان ایک سال میں2 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے پہلے بیٹر بن گئے۔محمد رضوان 2021 میں 48 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 2 ہزار سے زائد رنز بنا چکے ہیں۔ اس کے علاوہ محمد رضوان ایک سال میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل چھکے لگانے والے پلیئر  بھی بن گئے۔ میں 42  چھکے لگائے۔
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک میں موسم کی صورتحال

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہےگاآزادکشمیر، گلگت بلتستان…

PM Shehbaz vows to strengthen trade with Turkey

Shehbaz Sharif, Pakistan’s prime minister, has pledged to make the country self-sufficient…