ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی قیمت 250 روپے کم ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق 250 روپے کمی کے  بعد ملک میں 24 قیرط کے ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 24 ہزار 450 روپے ہوگئی ہے۔  10 گرام سونے کی قیمت 214 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 6 ہزار 696 روپے ہوگئیی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وہاب ریاض کو غلط ویزے پر انگلینڈ جانا شرمندگی کا سامنا کرنا پڑگیا

لندن :قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کو غلط ویزے پر…

  یونیورسٹی میں نشہ آور شئے پلا کر طالبات انتہائی شرمناک کام،سن کرہرکوئی شرمسار

  ویسٹرن یونیورسٹی کو ایک بڑے بحران کا سامنا ہے۔ یونیورسٹی  ہوسٹل…

لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

راولپنڈی:لیفٹیننٹ جنرل لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ڈی جی آئی ایس آئی…