پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا اور 100 انڈیکس میں 1100 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔100 انڈیکس 1100 پوائنٹس اضافے کے بعد 44 ہزار 366 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔آج انڈیکس کی بلند ترین سطح 44 ہزار 507 رہی۔ بازارمیں آج 39 کروڑ شیئرز کا کاروبار 11 ارب 65 کروڑ روپے میں طے ہوا۔ مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن 190 ارب روپے بڑھ کر 7 ہزار 609 ارب روپے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور: فائرنگ سے موٹرسائیکل سوار قتل

لاہور میں فائرنگ سے 1 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

کنٹرول لائن کےدونوں اطراف اورپاکستان سمیت دنیا بھرمیں مقیم کشمیری آج یوم…

Mainly Dry Weather Likely to Prevail

ISLAMABAD, Oct 11 (APP): Mainly dry weather is expected in most parts…