ڈراما سیریل ’’زندگی گلزار ہے‘‘ کی مشہور جوڑی فواد خان اور صنم سعید تقریباً 9 سال بعد بھارتی ویب سیریز میں اسکرین پر دوبارہ نظرآئیں گےاس پراجیکٹ کو ”زندگی مل کےجئیں گے” کا نام دیا گیا ہے۔شوٹنگ پاکستانی علاقے وادی ہنزہ میں شروع ہوچکی ہےتھیم محبت اورخاندان ہےدنیا کی تلخ حقیقتوں اور خیالی دنیا کی خوبصورتی کا بہترین امتزاج ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کاش زرتاج گل جیسی دو، چار سیاستدان بھارت میں بھی ہوتیں، بھارتی تجزیہ نگار

بالی ووڈ اداکار اورفلمی تجزیہ نگارکمال راشدخان پاکستان تحریک انصاف کی رکن…

حکومت کے خلاف عدم اعتماد پر اپوزیشن کے ساتھ ہیں،آصف زرداری

مولانا فضل الرحمان نےسابق صدر آصف علی زرداری سے ٹیلی فون پر…