لاہور: لاہور اور گردونواح میں دھند چھا گئی۔ دھند کے با عث لاہور سیالکوٹ موٹروے بند کر دی گئی۔دھند کے پیش نظر شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر وارڈنز کی نفری میں اضافہ کر دیا گیا۔ بابو صابو، ٹھوکر نیاز بیگ، شاہدرہ چوک، پرانے راوی پل پر وارڈنز کی نفری بڑھا دی گئی۔ سی ٹی او کی ڈی ایس پی شاہدرہ کو راوی پل کا وزٹ اور موثر اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکہ افغانستان سے نکلے گا توامن ہوجائے گا:افغان طالبان

کابل:غیرملکی افواج کے مکمل انخلا سےافغانستان میں امن ہوجائےگا: غیرملکی خبررساں ادارے…

محرم میں 1249 علما کے پنجاب میں داخلے پرپابندی عائد

پنجاب حکومت نے محرم الحرام میں  1249 علما کے صوبے میں داخلے پرپابندی…

ترکی میں موجود ٹک ٹاکر حریم شاہ کی طبیعت ناساز

سندھ ہائیکورٹ میں حریم شاہ کےکیس سےمتعلق سماعت میں انکے وکیل نےعدالت…