آج صبح حیدرآباد اور کوٹری میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق 3.3 شدت کے زلزلے کا مرکز حیدرآباد کے مغرب میں 70 کلومیٹر دور تھا جبکہ زلزلے کی گہرائی 30 کلو میٹر تھی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 19 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 19 افراد جاں بحق ہوگئے این…

ڈپریشن ختم کرنے کے لئے سورۃ الرحمن کی تلاوت سنتی ہوں نور بخاری

نور بخاری نے انسٹاگرام پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا…