افغانستان میں طالبان کے آنے کے بعد افغان نجی ائیر لائن کی پہلی پرواز کابل سے 104 افراد کو لے کر نئی دلی پہنچ گئی ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  جمعے کے روز ایک خصوصی چارٹرڈ طیارےکے ذریعے 104 افراد کو کابل سے  نئی دلی لایا گیا۔رپورٹس کے مطابق  کابل سے نئی دلی پہنچنے والے104 افراد میں 10 بھارتی اور 94 افغان شہری شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

تحریک انصاف کے پشاور جلسے میں کتنے لوگ تھے؟

تحریک انصاف نے پاور شو کے لیے پشاور میں جلسہ کیا جس…

Multiple casualties in bus crash near Chakwal

It emerged that at least 15 people were killed in a fatal…

Humza Yousaf wins race for Scotland’s next leader

Scottish nationalists picked Humza Yousaf to be the country’s next leader on…