پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کو بلدیاتی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی مہنگی پڑگئی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کو 50 ہزار روپے جرمانہ کردیا  اور انہیں جرمانے کی رقم جمعہ تک سرکاری خزانے میں جمع کرانے کا حکم  دیا۔جبکہ علی امین گنڈا پور کوسنگین دھمکیاں دینے والے سہیل راجپوت کوفی الحال آزادی حاصل ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سنہرے مستقبل کے لیے بیرون ملک جانے والےجہلم کے نوجوانوں کا گروپ تاوان کےلیے اغواء

جہلم سے تعلق رکھنے والے سنہرے مستقبل کے لیے بیرون ملک جانے…

بھارت میں 4 سال پرانی ایک ٹوئٹ پرمسلمان صحافی گرفتار

دہلی پولیس کےسائبریونٹ نےحقائق کی جانچ کرنے والی ویب سائٹ آلٹ نیوز…

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے زیادہ سے زیادہ عمر کی حد کی پابندی ختم کردی ۔ 

سعودی وزارت حج اور عمرہ کے مطابق بیرون ملک سے 18 سال…