pic from google

چین کے شہر ہربن کی انتظامیہ کی جانب سے ایسے افراد کو انعام دینے کا فیصلہ کیا ہے جو کورونا کی علامات ظاہر ہونے کے بعد چھپنے کی بجائے اپنا ٹیسٹ کرانے کے لیے سامنے آئیں گے اگر ان میں بیماری کی تشخیص ہو جاتی ہے تو انہیں حکومت کی جانب سے 2 لاکھ 80 ہزار کی قرم دی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹوئٹر نے نفرت آمیز مواد پر نظر رکھنے والے ملازمین کو برطرف کردیا

وئٹر کی انتظامیہ نے ملازمین میں کمی کرتے ہوئے نفرت آمیز مواد…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز چوتھا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکےدرمیان چوتھا اور آخری ٹی 20 میچ آج کھیلا…

19 سالہ نوجوان نے 56 سالہ دادی سے منگنی کرلی

نوجوان ووتھیچائی چنتاراج نے تقریباً 10 سال قبل اپنی منگیتر 56 سالہ…

ترکیہ کے شہر استنبول میں دھماکا، 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ترکیہ کے شہر استنبول میں زوردار دھماکےکے نتیجے میں 5 افراد ہلاک…