اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے بتایا کہ سیالکوٹ بزنس کمیونٹی نے آنجہانی سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے اہلِ خانہ کے لیے ایک لاکھ ڈالر کی امداد جمع کی ہے۔عمران خان نے  سری لنکن شہری پریانتھا کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کی تقریب سے خطاب کیا۔انہوں نے بتایا کہ فیکٹری نے پریانتھا کی تنخواہ اہلِ خانہ کے لیے جاری رکھنے کا بھی اعلان کردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اراکین کو پارٹی لائن پر عمل کرنا ہوتا ہے، فل اسٹاپ: سپریم کورٹ

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کرتے…

لاہور ہائیکورٹ کا ون وے کی خلاف ورزی پر 2 ہزار روپے کے چالان کا حکم

لاہورہائیکورٹ نے ون وے ٹریفک کی خلاف ورزی پرکم ازکم 2 ہزارروپے…