قومی اسمبلی کےحلقے این اے 133 لاہور کےضمنی الیکشن کےغیر حتمی و غیرسرکاری نتائج میں مسلم لیگ(ن) نےاپنی نشست دوبارہ حاصل کرلی کامیابی پر شہباز شریف نےمرحوم پرویز ملک کی نشست پر اُن کی اہلیہ شائستہ پرویز ملک کی کامیابی پرعوام اور پارٹی رہنماؤں کومبارکباددی اور ن لیگ کی قیادت پرایک بار پھر اعتماد پر عوام سے اظہار تشکر کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سندھ حکومت کا 27 دسمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت کی جانب سے 27 دسمبرکو بے نظیر بھٹو کی برسی…

عمران خان نے شکست سے بچنے کیلئے کاغذات واپس لیے، اویس لغاری

 مسلم لیگ ن کے رہنما اویس لغاری نے کہا ہےکہ 16 جنوری…

دریائے چناب میں کشتی سے گر کر 5 افراد جاں بحق ہوگئے

تفصیلات کےمطابق دو دنوں میں دریائے چناب 5 افراد نگل گیا،گزشتہ روز…

کوئٹہ: آگ لگے آئل ٹینکر کو آبادی سے دور لے جانیوالے ڈرائیور کیلئے 5لاکھ روپےکا انعام

وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نےدو روز قبل کوئٹہ میں آتشزدگی کے شکار…