دنیا کی سب سےلمبی قد والی مصری خاتون ہدیٰ عبدالجواد کا الشرقیہ صوبے میں انتقال ہوگیا۔ 27 سالہ طویل القامت خاتون کئی برسوں سےگردوں کے امراض میں مبتلا تھیں مقامی اسپتال میں ہدیٰ عبدالجواد کا ڈائیلسس جاری تھا ہدیٰ عبدالجواد کے پاس گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کےتین ریکارڈز تھےان میں سب سے لمبےہاتھ، بڑے پیر اور لمبے بازو شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

میاں بیوی میں جھگڑا، شوہر نے معاملہ حل کرانیوالے پڑوسی کو ہی قتل کردیا

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں میاں بیوی کےدرمیان ’منگل کے روز‘ بکرے…

165 سال پرانی جینز ڈھائی کروڑ روپے میں نیلام

دنیا میں سب سے پرانی جینز کو نایاب ترین قرار دیتے ہوئے…

امریکا کے تائیوان کے دفاع کے بیان پر چین کا سخت ردعمل

امریکی صدرکی جانب سے تائیوان کا دفاع کرنےکے بیان پر چین نے…

سعودی حکومت نے مسلمانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

سعودی عرب کی حکومت نےاعلان کیا ہےکل یعنی اتوار 25 جولائی سے…