جمشیداقبال چیمہ نےکہاہےکہ این اے 133 پر ہونےوالےضمنی انتخاب کےانتہائی کم ٹرن آوٹ سےثابت ہو گیاہےکہ عوام نےضمنی انتخاب کو مسترد کردیا ہےٹرن آوٹ انتہائی کم ہونےسےضمنی انتخاب کےانعقاد پر سوالیہ نشان لگ گیاہے پی ٹی آئی کو میدان سے باہر کرنے پرعوام نےاحتجاجاً ووٹ کاسٹ نہیں کئےہیں بڑی سیاسی جماعت کی شمولیت کےبغیر ضمنی انتخاب کی کوئی حیثیت نہیں ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Ramazan likely to begin on March 23 in Saudi Arabia

Saudi Arabia: Dr. Abdullah Al-Massand, a former professor of astronomy at Al-Qassim…

آئندہ امریکہ کی جنگ ہوئی تو وجہ سائبر حملے ہوں گے امریکی صدر بائیڈن

ڈائریکٹر آف دی نیشنل انٹیلیجنس کے دفتر کےدورے کے موقعے پرآدھےگھنٹےکی تقریرمیں…

جہاز پر آسمانی بجلی گرگئی

جہاز کا آسمانی بجلی سے سامنا ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا…