karachi

خیلج بنگال میں پیدا ہونے والے دباؤ کی وجہ ہے اگلے طوفان کی پیشگوئی کردی گئی ہے جسے جواد کا نام دیا گیا ہے۔اس حوالے سے ماہر موسمیات جیسن نکولس کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال میں دباؤ کے باعث ڈپریشن پیدا ہورہا ہے جو کہ طوفانی صورتحال اختیار کرسکتا ہے۔  طوفان سے پاکستان محفوظ ہے لیکن سردی کی شدت میں کافی حد تک اضافہ ہوجائیگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

صنعتوں، پاور پلانٹس، کے الیکٹرک اور کھاد فیکٹریوں کو بھی گیس کی فراہمی بند ہونے کا امکان

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے 14 سے 17 ستمبر کے دوران…

Megan Markle and Prince Harry’s lives changed for the better since birth of Lilibet

Since the birth of their daughter Lilibet earlier this year, Meghan Markle…