ملک میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے  ۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط کے سونے کی فی تولہ قیمت 850 روپے اضافے کے بعد  1 لاکھ 23 ہزار 650 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کے دام 729 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 6 ہزار 10 روپے ہیں جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 9 ڈالر کم ہو کر 1777 ڈالر فی اونس ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹی 20 سیریز ، پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین آخری میچ کل کھیلا جائے گا

ٹی 20 سیریز، پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین آخری میچ کل…

Order to reduce attendance in Govt. and Private offices by 50%

In response to the worsening smog crisis in numerous cities, the Lahore…

مظفرگڑھ :گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

مظفرگڑھ:  پیرجہانیاں میں واقع گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان…