اقتصاری رابطہ کمیٹی نے پیٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی سمری منظور کرلی۔پیٹرول پر ڈیلرز  کا مارجن ایک روپیہ بڑھاکر 4 روپے 90 پیسے فی لیٹر کردیا گیا جبکہ ڈیزل پر منافع 3 روپے 30 پیسے سے بڑھا کر  4 روپے 13 پیسے کردیا گیا۔گزشتہ دنوں پیٹرولیم ڈیلرز نے منافع کے مارجن میں اضافے کے لیے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کردیے تھے
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

معروف کمپنی کا پاکستان میں موبائل اسمبلنگ یونٹ قائم کرنیکا اعلان

ذرائع صنعت و پیداوارکے مطابق سام سنگ دو پاکستانی کمپنیاں بہت جلد…

،شاہ زین بگٹی کا حکومت سے علیحدگی کا اعلان

چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ اور رکن…

Dengue cases tally reaches 15,060 in Punjab

The dengue cases tally has reached 15,060 during the current year so…