چین نے اعلان کیا ہے کہ ونٹر اولمپکس 2022 شیڈول کے مطابق ہوں گے۔وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے بتایا کہ چین توقع کرتا ہے کہ 2022 کے ونٹر اولمپکس کو “آسان طریقے سے” اور شیڈول کے مطابق منعقد کیا جائے گا،کورونا کی نئی قسم اومی کرون ویرینٹ کے آنے سے اولمپکس کے شیڈول پر فرق نہیں پڑے گا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: روہت شرما نے یووراج سنگھ سے اہم اعزاز چھین لیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں…

جی میل پلیٹ فارم پر جلد ہی اہم تبدیلیاں متوقع

بہت عرصےبعدجی میل نےبھی بہت سی تبدیلیوں کا اعلان کیاہے یہ تبدیلیاں…

ویمن ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم نے ملائیشیا کوہرادیا

ملائیشیا ویمن ٹیم نے پاکستان کو 57 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا…

آئی سی سی کے سابق امپائر روڈی کوئٹزن ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے

کیپ ٹاؤن: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایلیٹ پینل کے سابق…