کنگنا رناوت نےجان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے کےبعد پولیس میں شکایت درج کرادی سکھ کمیونٹی کےلیے ’’دہشت گرد‘‘ کا لفظ استعمال کیےجانےکے بعد بھارتی پنجاب کےشہر بھٹنڈہ سےایک شخص نے انہیں کھلےعام جان سے مارنے کی دھمکی دی ہےاداکارہ نےکہامیں اس قسم کی گیدڑ بھبھکیوں یا دھمکیوں سےنہیں ڈرتی میں ملک کے خلاف سازش کرنےوالوں کےخلاف بولتی رہوں گی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.