Picture from google

وزیر خارجہ مخدوم شاہ قریشی کاکہنا ہے کہ بھارت سے مذاکرات تبھی ہوں گے جب کم از کم 5 اگست کے اقدام کو واپس لے کر بھارت نتیجہ خیز مذاکرات کی لئے تیار ہوگا۔ کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہےنہ ہی حکومت بھارت سے متعلق نرم رویہ رکھتی ہے، بھارت کے ساتھ نرم رویہ رکھنا کشمیریوں سے غداری کے مترادف ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

میرے گھر پر عمران خان نے حملہ کرایا، نور عالم خان

منحرف رکن اسمبلی نےالزام عائد کیا ہےکہ عمران خان نےپشاور میں ان…

نیشنل ٹی ٹوئنٹی: امام الحق دوران میچ زخمی، اسٹریچر پر لے جایا گیا

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں بلوچستان کے کپتان امام الحق باؤنڈری بورڈ…