قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ ورنن فلینڈر کورونا وائرس کی نئی قسم ‘اومی کرون‘ کے پھیلاؤ کے پیش نظر جنوبی افریقا میں فلائٹ آپریشن کی بندش کی وجہ سےکل پاکستانی اسکواڈ سے علیحدہ ہوجائیں گے۔ذرائع کے مطابق ورنن فلینڈر پیر اور منگل کی درمیانی شب بنگلا دیش سے جنوبی افریقا روانہ ہوں گے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.