لاہور:پاکستان مسلم لیگ کے رہنما وہاب سلطان نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما وہاب سلطان پیپلز پارٹی کے رہنما نیر بخاری اور سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کے دوران شمولیت کا اعلان کیا . یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ سردار وہاب سلطان کی پیپلز پارٹی میں شمولیت خوش آئند ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.