کراچی،سندھ اسمبلی میں بلدیاتی نظام سے متعلق ترمیمی بل 2021 کثرت رائے سے منظور ہونے پر ایم کیو ایم نے شدید ردعمل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سندھ میں نئے بلدیاتی قانون کی منظوری پر ایم کیو ایم نے سخت احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کئی آپشنز پر غور شروع کردیا ہے، جن میں اسمبلی کی طرف مارچ اور گھیرائو، بھوک ہڑتال اور شہر شہر احتجاج کے آپشنز زیرغور ہیں۔    

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مصر: شدید بادی جھکڑ اور ریت کا طوفان، 3 افراد ہلاک

مصر میں شدید بادی جھکڑوں اور ریت کے طوفان کی وجہ سے…

مقدس ایوان میں ن لیگی ارکان اسمبلی کی طرف سے توڑپھوڑ:اسپیکرکاجلد مرمت کرنے کا حکم

لاہور: اپوزیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی لابی میں مبینہ توڑ پھوڑ…

دادو: جلدی مرض لیشمینیا کا پھیلاؤ جاری،

سندھ کے ضلع دادولیشمینیا سے مزید 300 شہری مرض میں مبتلا ہوگئے…

نادیہ خان کے ساتھ فراڈ کرنے والا آئی ٹی ماہر گرفتار

داکارہ و میزبان نادیہ خان کےساتھ سائبر فراڈکرنے اور انکے یوٹیوب چینل…