عدالتی حکم ایک سرکاری مکان کی الاٹمنٹ کے مقدمے کی سماعت کےدوران دیاگیاجس کےبعد پولیس نے بہاءالدین ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنرکو عدالت سےتحویل میں لے لیا۔عدالت نے قراردیاکہ لِٹی گیشن (litigation) آفیسر رانا محبوب نےغیرمہذبانہ اور چیخنے کے انداز میں بات کی عدالت کو یقین ہےکہ ڈی سی اور اے سی کی ملی بھگت سے یہ منصوبہ بنایا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی میں شارع فیصل پرگاڑی پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

کراچی میں شارع فیصل پر نرسری کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے…

اسلام آباد : 2 تعلیمی اداروں میں کورونا مثبت کیسز رپورٹ

کورونا کے مثبت کیسز اسلام آباد کے ماڈل کالج فار گرلز مارگلہ…

Punjab, Centre at loggerheads over IG Islamabad appointment

The Islamabad police remain without its head as the federal and Punjab…