پاکستان نے قازقستان میں ہونیوالی انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ جیت لی۔فائنل میں پاکستان نے میزبان قازقستان کو 1-2 سے شکست دے دی۔پاکستان کے حمزہ رومان نے سنگلز اور پھر حمزہ اور ابوبکر طلحہ نے ڈبلز میں جیت دلوائی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.