ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق انٹرن شپ کے لیے تعلیم یافتہ اور باصلاحیت طلبہ کو چنا گیا ہے، یہ پولیس اور عوام میں پل کا کردار ادا کریں گے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ طلبہ تھانوں میں سائلین کے مسائل حل کرنے میں پولیس کی مدد کریں گے اور پولیس اورعوام کے درمیان دوریوں کی وجوہات کی نشاندہی بھی کریں گے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کزن کے ساتھ مل کربد بخت بیٹے نے باپ کو قتل کردیا

لاہور کےعلاقے ستوکتلہ میں بدبخت بیٹےنے باپ کوگولی مار کر قتل کر…

Effective Anti-COVID19 SOPs in Place for Inbound International Flights

ISLAMABAD, Oct 21 (APP): The Civil Aviation Authority (CAA) has introduced effective…

پاکستا ن میں اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اوربلوچستان میں…