سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ آئین کے تحت الیکشن کا انعقاد الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔ رضا ربانی نے کہا کہ انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے کرانے کے لیے کابینہ کمیٹی کا قیام انتخابی عمل میں ایگزیکٹو کی براہ راست مداخلت اور یہ آئین کی خلاف ورزی ہے، آئین کے تحت الیکشن کا انعقاد الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.