گوجرانوالا میں جی ٹی روڈ پر ون ویلنگ کے دوران 2 موٹرسائیکل سوار کار کی ٹکر سے جاں بحق ہوگئے۔حادثہ جی ٹی روڈ پر دھونکل موڑ کے قریب پیش آیا  حادثےمیں دونوں نوجوان موقع پرہی جاں بحق ہوگئے جن کی شناخت 22 سالہ سبحان اور 17 سالہ علی بابر کے ناموں سے ہوئی ہے۔  لاشیں ضروری کارروائی کے بعدورثاکے حوالےکردیں گئیں ۔
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسلام آباد پولیس کا انوکھا کارنامہ ، گرفتار کئے گئے مبینہ دہشت گرد کے اغوا کا مقدمہ درج

سی ٹی ڈی اسلام آباد نے کل 4 مبینہ دہشت گرد گرفتار…

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

نیپرا نے بجلی کی قیمت فی یونٹ بجلی 3 روپے 9 پیسے…

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ساڑھے 10 بجے دوبارہ ہو گا

سپریم کورٹ کا تحریری حکم نامہ موصول ہونے کے بعد قومی اسمبلی…