بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی کے باعث تمام اسکول تاحکم ثانی بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  نئی دہلی میں فضائی آلودگی کے پیش نظر اسکولوں کی بندش میں توسیع کردی گئی ہے۔اسکول اگلے احکامات تک بند رہیں گے،بھارتی میڈیا کے مطابق فضائی آلودگی کے باعث بچوں میں دمے سمیت سانس کی دائمی بیماریاں بڑھ گئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مسلم لیگ(ق) کے رہنما وہاب سلطان کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

لاہور:پاکستان مسلم لیگ کے رہنما وہاب سلطان نے پاکستان پیپلز پارٹی میں…

Navjot Singh Sidhu arrives in Kartarpur

Navjot Singh Sidhu, a former Indian cricketer turned politician, arrived at Kartarpur…

کورونا وبا:پاکستان میں مزید 10 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی…