سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ سیاستدان کا احتساب ٹیکس کی بنیاد پر ہونا چاہیے ، کوئی 50 کروڑ روپےکے گھر اور6 کروڑ روپےکی گاڑی میں پھرتا ہے تو اس سے پوچھیں کتنا ٹیکس دیا ہے، ہم نے ترامیم دیں کہ جج بنانے سے پہلے اس وکیل کی10 سال کی ٹیکس ریٹرن دیکھیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.