حسان خاور نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ش لیگ کے بانی شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ نے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کر کے شریف خاندان کا نام ”روشن“ کیا ہے۔حسان خاور نے کہا کہ شہباز شریف کے اکاؤنٹ میں دھیلا نہیں بلکہ 16 ارب روپے ان کے ملازموں کے اکاؤنٹ میں آئے،۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.