ڈھاکا: دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی کے لیے قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، حسن علی کی جگہ شاہین آفریدی کو شامل کیا گیا ہے جب کہ بنگلا دیش کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکا میں 6 روز میں ایک ہی اسٹور کو تین مرتبہ لوٹنے والا ڈاکو چوتھی بار گرفتار

6 روز میں ایک ہی اسٹور کو تین مرتبہ لوٹنے والے ڈاکو…

25 روز تک عازمینِ حج کے علاوہ کسی کو بھی عمرہ ادائیگی کی اجازت نہیں ہوگی

مسجدحرام میں معاون جنرل صدر ڈاکٹر سعد بن محمد نے حج سیزن…

قومی ٹیم نے شاندار میچ کھیلا ہے ، عمر سرفراز چیمہ

عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ قومی ٹیم نے پر اعتماد،…

فیس بک کی “ایک ارب کھانے” کی مہم

فیس بک نےسب سےبڑی “ایک ارب کھانے” کی مہم شروع کی ہےدبئی…